نئی دہلی،12فروری(ایجنسی)پارلیمنٹ پر حملے کے مجرم افضل گورو کو پھانسی دیے جانے کی مخالفت میں جواہر
لال نہرو یونیورسٹی میں ہوئے مظاہرے کی مذمت کرتے ہوئے انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر سیمرتی ایرانی نے آج کہا کہ ملک کبھی بھی بھارت ماں کی توہین برداشت نہیں کرے گا.